Related Contents from Topics
Book Summary
تحریک وقف نو سے متعلق حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کے خطابات کا مجموعہ اس کتاب میں پیش کیا گی ہے۔ سیدنا حضور انور نے والدین اور نظام جماعت کی ذمہ داریوں کو بڑی تفصیل سے اپنے خطابات میں بیان فرمایا ہے ۔ وقف کی اہمیت ، پرورش ، تربیت ، دینی و دنیاوی تعلیم ، مختلف زبانوں کے سیکھنے اہمیت اور پیشوں کے انتخاب ۔ غرضیکہ آئندہ بیس سے تیس سالوں پر محیط پروگرام عطا فرمایا ہے۔