In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Those Who Have Contributed Towards Tehrik-E-Jadid Has Exeeded to 310,000 People

سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 8 دسمبر 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ آل عمران کی آیت 93 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں تحریکِ جدید کے سالِ نو کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا کہ گزشتہ سال میں 17 نئے ممالک چندہ تحریکِ جدید کے نظام میں شامل ہوئے۔  مجاہدینِ تحریکِ جدید کی تعداد تین لاکھ دس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔آنحضرت ﷺ کے کسی چھوٹے سے چھوٹے فرمان کو بھی ماضی کی نصیحت سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔