Rishta Nata Has Been Severely Overlooked
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 15 دسمبر 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا کہ رشتہ ناطہ کو بہت زیادہ نظر انداز کیا گیا ہے۔ اسی طرح بیکار نوجوانوں کو کام کی طرف لگانے کی طرف بھی توجہ بہت کم ہے۔ اب مَیں انشاءاللہ تعالیٰ ایسی سکیمیں بناؤں گا کہ میری نگرانی میں یہ دونوں کام چل پڑیں۔