Related Contents from Topics
Conditions of Bait, Momin and Muslim
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 22 جون 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الحجرات کی آیات 5 اور 6 کی تفسیر بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ آج ہر ملک میں حضرت مسیحِ موعود علیہ السلام کی صداقت کے حق میں بڑے زور سے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ حضورؒ نے مزید فرمایا کہ نمازِ تہجد کی عادت ڈالنی چاہیے اور اس میں استغفار سے کام لینا چاہیے، اس کے نتیجے میں آپ اللہ تعالیٰ کو بخشنے والا اور بار بار رحم کرنے والا پائیں گے۔