الہام، عقل، علم اور سچائی حضرت مرزا طاہر احمد خلیفتہ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی انگریزی زبان میں معرکتہ الآراء اور عہد ساز تصنیف کا اردو ترجمہ ہے۔“Revelation, Rationality, Knowledge, and Truth” اس کام کا آغاز 1987 میں، زیورک یونیورسٹی، سوئیٹزرلینڈ میں ایک مذہبی خطاب سے ہوا۔ عقلیت پسندی اس میں بنیادی موضوع