Related Contents from Topics
Good manners actions and their display
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 2 فروری 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ النور کی آیت 25 اور 26 کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا کہ تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو اخلاق کے لحاظ سے بہترین ہیں۔ جو شخص اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان لاتا ہے اسے چاہیے کہ بھلی بات کرے یا چپ رہے۔ چاہیے کہ تمہاری زبانیں تمہارے قابو میں ہوں اور ہر قسم کے لغو اور فضول باتوں سے پرہیز کرنے والی ہوں۔