Related Contents from Topics
Taking Care of Orphans
سیّدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 29 جنوری 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ بنی اسرائیل کی آیت 35 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں یتامیٰ سے حسنِ سلوک کے متعلق تاکیدی نصائح کرتے ہوئے فرمایا کہ مسلمانوں کے گھروں میں سے بہترین گھر وہ ہے جس میں یتیم ہو اور اس سے عمدہ سلوک کیا جا رہا ہو۔