Related Contents from Topics
The Love of God Almighty With His Servants
سیّدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 5 فروری 1999 کو خطبہ جمعہ میں مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ خدا تعالیٰ کے بندوں سے پیار کرنا سیکھو چاہے دل میں یہ نیت ہو کہ اللہ مجھ سے پیا ر کرے۔ اگر خدا تعالیٰ کے بندوں سے پیار کرو گے تو اللہ تعالیٰ ضرور پیار کرے گا۔