Related Contents from Topics
Muslim Interest
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 12 جون 1998 کو خطبہ جمعہ میں پاکستان کے ایٹمی دھماکے اور ملکی حالات کی روشنی میں فرمایا کہ اِس دَور میں ایک بھی ایسی بات نہیں جو مسلمانوں کے مفادات سے تعلق رکھتی ہو اور اس کا آغاز حضرت مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام یا آپ کے غلاموں نے نہ کیا ہو۔