Related Contents from Topics
Book Summary
Urdu translation of the book “Islam’s response to contemporary issues”
جماعت احمدیہ کے قیام کی صد سالہ جوبلی 1989 میں منائی گئی۔ اس موقع پر 24 فروری 1990 کو لندن کے کوئین ایلزبتھ سنٹر میں ’اسلام اور عصر حاضر کے مسائل کا حل‘ کےموضوع پر امام جماعت احمدیہ حضرت مرزا طاہر احمد صاحب رحمہ اﷲ تعالیٰ نے انگریزی زبان میں تقریر فرمائی ۔ اس خطاب کا اردو ترجمہ جو مکرم محمود احمد اشرف صاحب نے مکرم و محترم چوہدری محمد علی صاحب کی زیر نگرانی کیا ہے احباب کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے