Related Contents from Topics
Book Summary
مجالس عرفان حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے فروری 1983 اور فروری 1984 کے قیام کراچی کے دوران سوال و جواب کے محافل کی ایک تحریری پیشکس ہے ۔ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے مدلل، دلنشیں اور عام فہم جوابات سے مہمان خواتین خوش کن اثر قبعل کرتی رہیں۔ ان سوالات و جوابات کو کیسٹس میں محفوظ کرلیا گیا تھا۔ کیشٹس سے ضبط تحریر میں لا کر شعبہ اشاعت پاکستان سے منظوری کے بعد لجنہ کراچی اس امانت کو قارئین کے استفادہ کیلئے پیش کر کے اپنا فرض ادا کر رہی ہے۔ خدا کرے یہ روحانی مائدہ ازد یاد علم و عرفان کا باعث بنا رہے۔