In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Imperative Guidance for Fulfilling the Rights of Parents

حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 4 فروری 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ بنی اسرائیل کی آیات 24 اور 25 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں والدین کے حقوق سے متعلق تاکیدی نصائح کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ جو شخص اپنے ماں باپ کی عزت نہیں کرتا اور امورِ معروفہ میں جو خلافِ قرآن نہیں ان کی بات نہیں مانتا اور ان کی تعہّدِ خدمت سے لا پرواہ ہے وہ میری جماعت میں سے نہیں۔