Related Contents from Topics
The Benefit of the Holy Quran and Ramadhan
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 10 دسمبر 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃکی آیت 186 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ قرآنِ کریم رمضان کی فضیلت بیان کرنے کے لیے اتارا گیا ہے۔ اِمسال ہمارا رمضان Friday the 10th سے شروع ہو رہا ہے اور جمعہ پر ہی ختم ہو گا۔ یہ محض اتفاق نہیں، یقیناً اس میں کوئی الہٰی حکمت پوشیدہ ہے۔