حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 7 دسمبر 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المؤمن کی آیت 61 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں دعا کا فلسفہ بیان فرمایا کہ تم میں سے جس