Related Contents from Topics
Reciting the Quran With a Melodious Voice Is Worship
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 3 دسمبر 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ بنی اسرائیل کی آیت 10 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں قرآنِ کریم کے فضائل اور خوبیوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ قرآن سے ہی گھروں کی آبادی ہے۔ جس گھر میں قرآن نہ پڑھا جائے وہ ویران سرائے کی طرح ہوتا ہے۔