Related Contents from Topics
The Greatness of Ayat-Ul-Kursi
سیّدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 12 فروری 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 256 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں آیت الکرسی میں موجود مضامین کا نہایت روح پرور بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ علوم کے جو باب تاریخ نے ہمارے سامنے کھولے ہیں۔ ہر نئے باب کے کھلنے کا اس آیتِ کریمہ سے تعلق ہے۔