مجالس عرفان حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے فروری 1983 اور فروری 1984 کے قیام کراچی کے دوران سوال و جواب کے محافل کی ایک تحریری پیشکس ہے ۔ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے مدلل، دلنشیں اور عام فہم جوابات سے مہمان خواتین خوش کن اثر قبعل کرتی رہیں۔ ان سوالات و جوابات کو کیسٹس میں محفوظ