حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 23 مارچ 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الفلق کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا کہ حسد سے بچو، کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جیسے آگ ایندھن کو۔ اخلاق سے ہی دنیا کے دل جیتے جا سکتے ہیں۔ احمدیوں کو