Every Ahmadi Should Be Faithful to His Own Country
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 29 مئی 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ النسآء کی آیت 59 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ ہر ملک کا احمدی اپنے ملک کا وفادار ہو اور اس کی وفاداری کسی دوسرے ملک کے خلاف نہ ہو۔ مقبول دعاؤں کے بغیر آج ہندوستان اور پاکستان کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔