Greed and Temptation
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 23 مارچ 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الفلق کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا کہ حسد سے بچو، کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جیسے آگ ایندھن کو۔ اخلاق سے ہی دنیا کے دل جیتے جا سکتے ہیں۔ احمدیوں کو ایک دوسرے کے اخلاق کی نگرانی اس طرح کرنی چاہیے کہ جیسے انسان شیشہ دیکھتا ہے تو وہ اسے اس کے داغ دکھا دیتا ہے مگر اس طریق پر کہ اس کو غصہ نہیں آتا اور وہ دوسروں کو اس کے عیوب نہیں دکھاتا۔