Battling Falsehood Is a Great Jihad
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 9 جنوری 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 187 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ 97 کی طرح 98 کا سال بھی ہمارا ہے، ہمارا رہے گا اور دنیا کی کوئی طاقت اس سال کو ہم سے چھین نہیں سکتی۔ جھوٹ کے خلاف جنگ ایک عظیم جہاد ہے،