Related Contents from Topics
The Topics of Ayat-Ul-Kursi
سیّدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 19 فروری 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 256 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں آیت الکرسی میں موجود مضامین کا نہایت پُر لطف بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی کائنات کا سفر اس کی جستجو میں گزاریں تو اس ذریعے سے بھی اللہ تعالیٰ کی محبت پیدا ہو گی۔