حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 2 مارچ 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ النساء کی آیت 2 کی تفسیر کرتے ہوئے رشتہ ناطہ کے سلسلہ میں قرآنِ مجید، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ حضرت مسیحِ موعود علیہ السلام کے حوالہ سے فرمایا کہ اگر آپ ان نصائح کو پلّے