Related Contents from Topics
Hold Fast to Two Remedies; Honey and the Holy Quran
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 31 مارچ 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ النحل کی آیات 69 اور 70 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ مومن کی مثال شہد کی مکھی کی طرح ہے۔ وہ پاک چیز کھاتی ہے اور پاک چیز ہی مہیا کرتی ہے۔ شہد کے متعلق مزید تحقیق کے لیے احمدیوں کو خاص طور پر توجہ کرنی چاہیے۔