حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے تاریخ سازدورہ قادیان کی روداد اور حضورؒ کے اس تاریخی سفر کی لمحہ بہ لمحہ مصروفیات کو مکرم ہادی علی چوہدری صاحب نے محنت شاقہ سے مرتب کیا ہے ۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ ﷲ تعالیٰ بنصرۃ العزیز کی منظوری سے ادارہ طاہر فاؤنڈیشن قادیان 1991 کی روداد کو