حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 17 مارچ 2000 کو خطبہ عید الاضحیہ میں آیت فِیۡہِ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ مَّقَامُ اِبۡرٰہِیۡمَ کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ ابراہیمؑ کے بلند مرتبہ کو ظاہر کرنے کے لیے مِیم کی زبر کے ساتھ لفظ ”مَقام“ استعمال کیا گیا ہے جس سے جگہ
Language: Urdu
Filters