Related Contents from Topics
Momin and Muslim
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 28 دسمبر 2001 کو خطبہ جمعہ میں اللہ تعالیٰ کی صفت المؤمن کے مختلف پہلوؤں کا تذکرہ کرتے ہوئے خدا تعالیٰ کی ذات کو امن کی ضمانت قرار دیا اور فرمایا کہ سچا مؤمن وہ ہے جس سے لوگ امن میں ہوں۔ اور اس کا ہمسایہ اس کے شرّ سے محفوظ ہو۔