Related Contents from Topics
Malikiyyat and Revelations of Promised Massiah
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 10 اگست 2001 کو خطبہ جمعہ میں ”مالک“ کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی صفتِ مالکیت اپنے فیضان کے لیے ایک فقیرانہ تضرّع اور الحاح کو چاہتی ہے۔ خدا تعالیٰ کی صفات کا علم جتنا بڑھتا جائے گا اتنا ہی انسان اس کے حضور جھکتا چلا جائے گا۔