Related Contents from Topics
Malikiyyat and Revelations of Promised Massiah
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 3 اگست 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الزخرف کی آیات 37 اور 38 کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ جو رحمان کے ذکر سے اعراض کرے اس کے لیے ایسے شیطان مقرر کر دئیے جاتے ہیں جو اللہ کی رحمانیت سے دوسروں کو نا امید کرتے ہیں۔ اِس زمانہ میں خدائے رحمان نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو قرآن سکھایا ہے یعنی اس کے صحیح معنی آپ پر ظاہر فرمائے ہیں۔