Related Contents from Topics
Rahmaniyyat, Surah Maryam and Rahman
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 13 جولائی 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ مریم کی آیات 91 تا 93 کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ اِس زمانے کے یہودی صفت مولویوں کا بھی وقت آنے والا ہے۔ جب اللہ ان سے نفرت کرتا ہے تو ضرور ان سے نفرت دنیا میں پھیلا دی جائے گی۔ احمدیوں کا نفوذ جوں جوں دنیا میں پھیلے گا حضرت رسولِ کریم ﷺ کی سچی محبت دنیا میں پھیلتی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ پاکستان پر احمدیوں کو یقیناً غلبہ عطا کرے گا (انشاءاللہ)۔ اس میں ایک ذرہ بھی شک کی گنجائش نہیں۔