Related Contents from Topics
Names of Allah Aziz
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 8 جون 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الشعراء کی آیات 120 تا 123 کی تفسیر بیان کرتے ہوئے اور دوسری مختلف آیاتِ قرآنیہ کے حوالہ سے اللہ تعالیٰ کی صفتِ رحیم کا ذکر فرمایا کہ عزیز اور رحیم خدا پر توکّل کرنے کا ارشاد ہے کہ تیرا ربّ بہت ہی غالب، عزت والا، دائمی غلبہ والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔