Hazrat Hakeem Nuruddin Sahib, Khalifatul Masih I
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 16 مارچ 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الاحزاب کی آیت 24 کی تفسیر کرتے ہوئے حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل رضی اللہ تعالیٰ کے عالی مقام، توکّل علی اللہ، محبتِ قرآن، عشقِ مسیح موعود علیہ السلام، اطاعتِ امام، عجز و انکسار اور خلافت پر مستحکم یقین سے متعلق نہایت ہی ایمان افروز واقعات بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ حضرت مسیحِ موعود علیہ السلام سے آپ کو جو عشق تھا آخرین کے دَور کے آخر تک ویسا عشق کسی کے لیے ممکن نہیں۔