Related Contents from Topics
Persecution in Takht Hazara, Pakistan
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 26 جنوری 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المائدہ کی آیت 60 اور 61 کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا کہ آج سے پہلے کسی حکومت کے دَور میں ایسا ظلم نہیں ہوا۔ پاکستان کا ملّاں وہاں کی عدلیہ پر بھی سوار ہو چکا ہے۔ تخت ہزارہ کے واقعہ کے حوالہ سے رسالہ ”تکبیر“ کی صریح جھوٹ اور افترا پر مبنی رپورٹ پر تبصرہ اور اصل حقائق کا انکشاف۔