Related Contents from Topics
Forgiveness and revenge
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 12جنوری 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ النساء کی آیات 149 اور 150 کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا کہ پاکستان میں موجودہ حکومت کے دَور میں احمدیوں پر ظلم حد سے بڑھ گیا ہے۔ مظلوم کی بد دعا سے بچو کیونکہ اس کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی حجاب نہیں۔ جس نے اپنے اوپر ظلم کرنے والے کے خلاف بد دعا کی اس نے گویا اپنا بدلہ لے لیا۔