In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Seeking Laylatul Qadar During the Last 10 Days of Ramadhan

سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 22 دسمبر 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ القدر کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ رمضان کے آخری عشرہ میں لیلۃ القدر ایک ایسی رات ہے جو اگر کسی کو نصیب ہو جائے تو اس کی ساری زندگی سے بہتر ہے۔  اپنے لیے، اپنی اولاد کے لیے دعا کریں کہ جب آخری وقت آئے تو نفسِ مطمئنہ حاصل ہو چکا ہو۔ اور اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے بندوں میں اور اپنی جنت میں داخل فرمائے۔