Related Contents from Topics
The Holy Quran Was Revealed in a State of Sorrow
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 26 نومبر 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ بنی اسرائیل کی آیت 10 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں قرآنِ کریم کے فضائل، برکات اور تاثیرات کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ جو شخص قرآن کو پڑھتا ہے جبکہ اس کا پڑھنا اس کے لیے بڑا مشکل ہے تو اس کے لیے دھرا اجر ہو گا۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ قرآن شریف غم کی حالت میں نازل ہوا ہے، تم بھی اسے غم ہی کی حالت میں پڑھا کرو۔