The Result of Istighfar and Repentance on Man
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 20 اگست 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ آل عمران کی آیات 136 اور 137 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی بے انتہا مغفرت کے مضمون کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ بندے کے استغفار اور توبہ کے نتیجہ میں اللہ تعالیٰ جسے چاہے بخش دیتا ہے۔