Related Contents from Topics
Heartfelt Narration of Sahibzada Mirza Gadir Sahib’s Martyrdom
سیّدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 16 اپریل 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 155 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں صبر و استقامت کا موضوع باندھتے ہوئے صاحبزادہ مرزا غلام قادر شہید کی شہادت کا دلگداز تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ کبھی آج تک ناز اور غم کے جذبات نے میرے دل پر ایسی یلغار نہیں جیسے قادر شہید کی شہادت نے کی ہے۔ اے شہید! تو ہمیشہ زندہ رہے گا اور ہم سب آ کر ایک دن تجھ سے ملنے والے ہیں۔