Related Contents from Topics
The Complete Religion and Our Responsibilities
سیّدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 9 اپریل 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المائدہ کی آیت 4 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ چودہ سو سال پہلے جو دین کامل ہوا تھا اب اس دین کو دنیا کے کناروں تک پہنچانا ہمارے سپرد کیا گیا ہے۔ جماعت کی صداقت کا ایک بڑا ثبوت یہ ہے کہ یہ مخالفت کے باوجود بڑھتی ہے۔