In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

The Excellence of Ramadhan and Jurisprudent Matters

حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 25 دسمبر 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 186 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں رمضان المبارک کی فضیلت اور مسائل کے بیان میں فرمایا کہ نماز، روزہ اور ذکرِ الہٰی کا حق ادا کرو اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو۔ پھر دیکھو کہ کس طرح اللہ تعالیٰ تمہارے اموال میں برکت دیتا ہے۔