Related Contents from Topics
There Should Be No Jamaat in Which There Is No Mosque
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 11 دسمبر 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ النحل کی آیات 121 اور 122 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں فرمایا کہ مسجدیں تو جتنی بنائی جا سکتی ہیں بناتے جانا چاہیے۔ کوئی جماعت ایسی نہ جس کی اپنی مسجد نہ ہو۔ مزید فرمایا کہ ظلم کا تصور بھی احمدی کے ذہن میں داخل نہیں ہونا چاہیے۔