Related Contents from Topics
The Life of Worship Is Piety
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 4 دسمبر 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 173 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں عبادت کے فلسفے کے متعلق فرمایا کہ تقویٰ نہ ہو تو عبادت ہو ہی نہیں سکتی۔ عبادت کی جان در حقیقت تقویٰ ہی ہے۔ حضورؒ نے مزید فرمایا کہ اگر قناعت کے مضمون کو سمجھتے ہوئے شکر ادا کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے تو رفتہ رفتہ آپ کا حوصلہ بڑھنے لگے گا۔