Related Contents from Topics
Obedience of the Imam Requires Sincerity and Faithfulness
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 17 اپریل 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 110 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ کوئی قوم اور جماعت تیار نہیں ہو سکتی جب تک اس میں اپنے امام کی اطاعت اور اتّباع کے لیے جوش اور اخلاص و وفا کا مادہ نہ ہو۔