Related Contents from Topics
Answering the call of Allah the Almighty
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 30 جنوری 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الجمعہ کی آیات 10 اور 11 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ جب بھی تمہیں خدا تعالیٰ کے ذکر کی خاطر بلایا جائے تو سب چیزیں چھوڑ دیا کرو اور اس آواز پر لبّیک کہا کرو۔