Profusely Increase the Numbers of Those Who Participate in Waqf-e-Jadid
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 2 جنوری 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الحدید کی آیات 6 تا 8 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ وقفِ جدید کو آئندہ نسلوں کو سنبھالنے کے لیے استعمال کریں اور کثرت سے وقفِ جدید میں شامل ہونے والوں کی تعداد بڑھائیں۔ ہر جماعت میں نئے آنے والوں کے لیے وقفِ جدید کا ایک الگ سیکرٹری مقرر ہو، وہ خالصۃً ان پر کام کرے ۔