Seeking Forgiveness With a True Heart
سیّدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 22 جنوری 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ آلِ عمران کی آیت 104 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ سچے دل سے توبہ کرنے والوں کے گھر رحمت سے بھر جاتے ہیں۔ اپنے اعمال کو صاف کرو اور خدا تعالیٰ کا ہمیشہ ذکر کرو اور غفلت نہ کرو۔