Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ ۵ اگست ۱۹۸۷ کو خطبہ عید الاضحیہ میں سورہ البقرہ کی آیات ۱۲۸ تا ۱۳۰ کی تفسیر فرماتے ہوئے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانیوں کے تتبع میں وقفِ زندگی کی اہمیت اور اس سے وابستہ رموز و شرائط پر روشنی ڈالتے ہوئے وقفِ نو کی سکیم اور احبابِ جماعت کی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی۔