Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 3 جولائی 1990 کو خطبہ عید الاضحیہ میں سورہ آل عمران کی آیات 98-97 کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ ابراہیمؑ آیات اللہ کا مجسمہ تھے۔ آپ کا مقام ہی حج کی روح ہے۔ اور آپ کا پرندوں کو سدھانے کا طریق دراصل انسانوں کو محبت سے گرویدہ کر کے پورے عالَم کو فتح کرنے کا اسلوب ہے۔