Book Summary
اسلام کے معنی امن و سلامتی کے ہیں ۔ قرآن کریم کی تعلیمات اور آنحضرتﷺ کا اسوہ حسنہ تو فرد، معاشرہ، قوم اور بین الاقوامی سطح پر صلح و آشتی اور امن و سلامتی کی ضمانت دیتے ہیں لیکن پھر یہ فاسد افکار کیسے مسلمانوں کے اذہان میں داخل ہوئے اور کون اس کا ذمہ دار ہے اسلام کے نادان دوست یا متعصب مستشرقین؟ ان سوالات کا جواب آپ کو اس کتاب میں ملے گا