Related Contents from Topics
Book Summary
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 23 فروری 2002 کو خطبہ عید الاضحیہ میں آیت ”لَنۡ یَّنَالَ اللہَ“ کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ ہر گز اللہ تعالیٰ تک نہ ان کے گوشت پہنچیں گے اورنہ ہی ان کے خون؛ لیکن تمہارا تقویٰ اس تک پہنچے گا۔ اور اس بنا پر اللہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کرو کہ اس نے ان (جانوروں) کو تمہارے لیے مسخّر کر دیا۔ اسی میں تمہاری ہدایت اور احسان کرنے والوں کے لیے خوشخبری کا پیغام ہے۔